سی ڈی اے کی سیکٹر آئی الیون کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تردید

بدھ 11 فروری 2015 16:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) سی ڈی اے کے حکام نے ان دعوؤں کی سختی سے تردید کی ہے کہ آئی الیون سیکٹر کے پانی میں پولیو وائرس پایا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے کے ہیلتھ سروسز ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر حسن عروج نے کہا ہے کہ وہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں قائم پولیو وائرلو جی کے لیبارٹری کے عمل سے مطمئن نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ وہ کنٹینر جس میں سیوریج کا پانی جمع کیا گیا تھا اس کو سائنسی طور پر صاف نہیں کیا گیا اور اس پانی کو ان کی ٹیم ممبر کی غیر موجودگی میں اکٹھا کیا گیا انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ٹیم ممبر کی موجودگی میں پانی کے نمونے کو دوبارہ ٹیسٹ کرینگے ۔

دریں اثناء نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے عہدیداروں نے ڈاکٹرو عروج کے الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ ہر نمونے کے لئے نئی بوتلیں استعمال ہوتی ہیں اور اس میں ملاوٹ کے آثار نہیں ہوتے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی