عمران خان نے خیبر پختونخوااور فاٹا میں بچوں کو نو بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین دینے کیلئے ، ًصحت کا اتحاد ً کے نام سے مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

جمعہ 13 فروری 2015 18:46

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوااور فاٹا میں بچوں کو نو بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین دینے کیلئے ، ًصحت کا اتحاد ً کے نام سے مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔عمران خان نے مہم کا آغاز سروسز ہسپتال پشاور میں کیا،اس موقع پر ،ترجمان عمران خان عمر چیمہ،سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر،وزیر صحت شہرام ترکئی بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت،پاک فوج اور وفاقی حکومت نے صوبے میں بچوں کی بیماریاں کیخلاف اتحاد کر لیا ہے اور صوبے وفاٹا سے پولیو سمیت دیگرموذی بیماریوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے ۔انھوں نے کہا کہ گورنر مہتاب عباسی نے بھی اس ضمن میں پوری سپورٹ دینے کا کہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سرحد پر موجود بچوں کو ویکسین نہیں ملی ،صوبائی حکومت نے فی الحال 2.2ملین عارضی طور پر نقل مکانی کرنیوالے بچوں میں سے 0.3ملین بچوں کیلئے ویکسی نیشن کا بندوبست کیا ہے ۔واضح رہے کہ مہم کے دوران صوبے اور فاٹا کے لاکھوں بچو ں کو پولیس سمیت نو موذی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین دی جائیگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی