بند کریں
صحت صحت کی خبریں ملتان میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازکردیا گیا ‘ پولیو مہم 18 فروری تک جاری رہے گی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2015 - 15:57:55 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 15:11:12 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:56:06 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:55:05 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:22:05 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 14:22:05 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 13:53:35 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 13:13:15 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:57:30 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 12:00:59 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 11:51:56

ملتان میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازکردیا گیا ‘ پولیو مہم 18 فروری تک جاری رہے گی

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء)ملتان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ‘ پولیو مہم 18 فروری تک جاری رہے گی ۔ محکمہ صحت ملتان کے مطابق تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئے 18 سو ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ پولیو کے قطرے گھر گھر پلانے کے علاوہ بس اڈوں ، ہوائی اڈے اور ہسپتالوں میں بھی پلائے جائینگے ‘ پولیو مہم میں سیکورٹی کے انتظامات بھی سخت رکھے گئے ہیں

16/02/2015 - 14:22:05 :وقت اشاعت