بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارت نے خطرناک کیمیکلز سے آلودہ پانی پاکستان چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ سینکڑوں پاکستانی شہری مختلف ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/07/2007 - 12:26:00 وقت اشاعت: 24/07/2007 - 18:58:08 وقت اشاعت: 24/07/2007 - 13:38:50 وقت اشاعت: 23/07/2007 - 22:25:26 وقت اشاعت: 22/07/2007 - 16:58:47 وقت اشاعت: 22/07/2007 - 13:38:09 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 18:27:20 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 14:31:08 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 13:01:55 وقت اشاعت: 21/07/2007 - 11:10:00 وقت اشاعت: 19/07/2007 - 22:41:31

بھارت نے خطرناک کیمیکلز سے آلودہ پانی پاکستان چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ سینکڑوں پاکستانی شہری مختلف مہلک اور خطرناک بیماریوں کا شکار

لاہور (اردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین22 جولائی2007) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہڈیارہ ڈرین میں خطرناک کیمیکل سے آلودہ پانی چھوڑ دیا ہے جس سے سینکڑوں پاکستانی شہری مختلف مہلک اور خطرناک بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں
22/07/2007 - 13:38:09 :وقت اشاعت