فیض گنج : والدین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا

فیض گنج : والدین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا

فیض گنج (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 فروری 2015ء): فیض گنج میں والدین نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا ہے .

(جاری ہے)

پولیو ٹیموں کا کہنا تھا کہ والدین نے دھکے دے دے کر ہمیں گھروں سے باہر نکالا ہے. والدین کے اس اقدام کے باعث تقریبًا 453 بچے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم ہو گئے ہیں.

Your Thoughts and Comments