پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں، ماہرین

پیر 16 اکتوبر 2023 20:47

پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں، ماہرین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2023ء) پاکستان میں ہر سال 90000 ہزار خواتین میں اس مرض کی تشخیص ہوتی ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کے باعث سالانہ 40000 خواتین اس مرض کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ خواتین میں جلد کے کینسر کے بعد سب سے زیادہ چھاتی کا کینسر ایک عام مرض بنتا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کی سوسائٹی زیمل کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے منعقدہ سیمینار سے ماہرین صحت نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمان مہمان خصوصی تھے جبکہ آگاہی سیمینار کا اہتمام ایڈوائزر زمل سوسائٹی ڈاکٹر ریحانہ شریف کی سربراہی میں پنک ربن کے تعاون سے کیا گیا۔

(جاری ہے)

سیمنار کے علاوہ سکیچ مقابلہ اور ڈرامٹک سوسائٹی نے آگاہی کیلئے خاکہ بھی پیش کیا۔ بریسٹ کینسر کی ماہر معالج او رانسداد تمباکو نوشی کیخلاف مہم کی روح رواں ڈاکٹر ماریہ دستگیر، ڈاکٹر فریحہ فیصل جوکہ خود بھی کینسر کو شکست دے چکی ہیں اور یو ای ٹی سیطیبہ مشتاق نے طالبات کو چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی دی۔

سیمینار میں ایڈوائزر زمیل سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ شریف، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر، چیئرپرسن آرکیٹیکچر ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر منزہ اور پروفیسر ایمریٹس ڈاکٹر نیلم ناز، فیکلٹی ممبران ڈاکٹر عائشہ، ڈاکٹر ارجمند، ڈاکٹر انیلہ، سٹاف اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار کے اختتام پر مہمانوں، آرگنائزنگ ٹیم اور خاکہ نگاری کے مقابلے جیتنے والوں میں سووینئرز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی