بند کریں
صحت صحت کی خبریں برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب
احمد نواز کی حالت اب خطرے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:10:54 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 16:23:24 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 16:15:04 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 14:53:15 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 16:54:33 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 16:09:32 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 14:37:00 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 14:37:00 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 14:04:41 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 13:55:37 وقت اشاعت: 22/02/2015 - 13:38:00

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

احمد نواز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں،ڈاکٹرز

برمنگھم ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء )برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا ،احمد نوازکا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ڈاکٹروں کیمطابق احمد نواز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور جلد ہی انہیں وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔احمد نواز کے والد نے بیٹے کی جلد صحت یابی کے لئے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے برمنگھم کال کرکے احمد نواز کی خیریت دریافت کی گئی اورہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا گیا۔

22/02/2015 - 16:09:32 :وقت اشاعت