کراچی: انسداد پولیوکے لیے حکام کی سنجیدگی سامنے آ گئی، کمشنر کراچی خطاب کو لوری سمجھ کر سوتے رہے۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء): کراچی میں انسداد پولی کے لیے وزیر صحت سائرہ افضل نے اجلاس سے خطاب کیا لیکن حاضرین تقریب سوتے رہے.

(جاری ہے)

انسداد پولیو کے لیے حکام کس قدر سنجیدہ ہیں آج کے اجلاس میں کھل کر سامنے آ گیا. خطاب کے دوران کراچی کے کمشنر سوتے رہے ، گویا سائرہ افضل خطاب کے بجائے لوری سنا رہی تھیں،

Your Thoughts and Comments