دنیا بھر میں42کروڑ سے زائد لوگ شوگر میں مبتلا ہے پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ تین لاکھ سے زائد ہو چکی

ہر چوتھا پاکستانی شوگر کی بیماری میں مبتلا ہے غذا ادویات احتیاط ورزش اور پرہیز سے ذیابطس کو قابو رکھا جا سکتا ہے، ڈاکٹر را حیل رضا

منگل 14 نومبر 2023 15:50

دنیا بھر میں42کروڑ سے زائد لوگ شوگر میں مبتلا ہے پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ تین لاکھ سے زائد ہو چکی
ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2023ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے میڈیکل اسپیشلسٹ ماہر امراض دل جگر معدہ شوگر بلڈ پریشر ڈاکٹر را حیل رضا نیذیابطیس کے عالمی دن کے حوالے سیخصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے دنیا بھر میں کروڑوں لوگ شوگر میں مبتلا ہو کر امراض قلب و گردہ اور امراض چشم میں مبتلا ہو رہے ہیں اگرچہ زیا بتیس متعدی بیماری نہیں تا ہم اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے اور یہ مرض موروثی طور پر بھی والدین سے اولاد میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کی گھنٹی ہے ذیابطس دنیا بھر میں بالخصوص تیسری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مرض ہے اور آج ہر چوتھا پاکستانی شوگر کی بیماری میں مبتلا ہے پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد تقریبا 35ملین جب کہ لاکھوں لوگ بیماری سے لاعلم ہے جو لمحہ فکریہ ہے تاہم اس مرض سے خوفزدہ ہونے کی بجائے غذا ادویات ورزش اور پرہیز کو معمول بنانا چاہیے ذیابطس کو کئی امراض کی ماں کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا غفلت اور لاپرواہی کے سبب انسانی اعضائ سے بھی محروم ہونا پڑ جاتا ہے ضرورت اس امر کی ہے ڈاکٹرز سول سوسائٹی میڈیا شہریوں میں احتیاطی تدابیر اور حفظان صحت کے اصولوں کو اجاگر کرنے اور ذیابطس پر قابو پانے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کریں تاکہ نئی نسل کو اس مہلک مرض سے بچاکر صحت مند معاشرہ پروان چڑھ سکے موذی مرض شوگر سے آگاہی فراہم کرنے کا مقصد بنی نوع انسان کی زندگیوں کو محفوظ بنانا ہیشوگر کے ساتھ بھی بہترین زندگی گزارنا مشکل نہیں مرض سے متعلق بھرپور اگاہی معالج کے مشوروں پر مکمل عمل ہی صحت کی کلید ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی