وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جن پر عوام کو کوئی اعتبار نہیں ‘تحریک انصاف نے آزاد خطہ کی سیاست کو تبدیل کر دیا ہے ‘عوام بہرروپیوں کے دھوکے میں نہیں آئیں گے ‘15 مارچ کو بیرسٹر سلطان کامیاب ہونگے

تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر صحت چوہدری محمد رفیق نےئر کی صحافیوں سے بات چیت

ہفتہ 28 فروری 2015 17:34

کھوئی رٹہ ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر صحت چوہدری محمد رفیق نےئر نے کہا کہ وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جن پر عوام کو کوئی اعتبار نہیں ‘تحریک انصاف نے آزاد خطہ کی سیاست کو تبدیل کر دیا ہے ‘عوام بہرروپیوں کے دھوکے میں نہیں آئیں گے ‘15 مارچ کو بیرسٹر سلطان محمود بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔

وہ ہفتہ کو کھوئی رٹہ کے صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے عوام کو محرمیوں اور مایوسیوں سے سوا کچھ نہیں دیا عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود ہی امید کی آخری کرن ہیں جو ملک اور قوم کو بحرانوں سے نکال کر صحیح معنوں میں ترقی اور خوشحالی لا سکتے ہیں مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑی اور آئندہ بھی لڑتے رہیں گے 15 مارچ کوہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالہ سے چوہدری محمد رفیق نےئر نے کہا کہ بیرسٹر کی قیادت میں مخالفین کو عبرتناک شکست ہو گی پی ٹی آئی الیکشن جیت چکی ہے صرف رسمی کاروائی باقی ہے اس سے قبل سابق وزیر صحت چوہدری محمد رفیق نےئر جب اپنے حلقہ کھوئی رٹہ پہنچے تو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ان کا زبردست استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے اور ایک ریلی کی شکل میں انہیں کھوئی رٹہ لایا کارکنوں نے سابق وزیر صحت کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی