پیپلز پارٹی سے غداری کرنے والوں کو حشر دنیا دیکھ رہی اور دیکھتی رہے گی‘سید سکندر بخاری

جمعرات 5 مارچ 2015 13:42

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کی غریب عوام کی زبان بخشی اور انکے حقوق کے لیے پھانسی کا پھندا قبول نہیں ۔ہماری طاقت عوام ہیں ۔صدر جماعت اور وزیراعظم آزادحکومت چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں پیپلز پارٹی متحد ومنظم ہے پیپلز پارٹی سے غداری کرنے والوں کو حشر دنیا دیکھ رہی اور دیکھتی رہے گی۔

میرپور کے عوام باشعور ہیں29مارچ کو تیر پر مہر لگا کر چوہدری اشرف کی جیت کو یقینی بنائیں گے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن و مشیر حکومت سید سکندر بخاری نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ چوہدری اشرف نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر کے سیاسی تاریخ کا بہترین فیصلہ کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ انٹرنیشنل لیڈر سیر سپاٹوں کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل کی باتیں کر کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتا رہے۔

لیکن اب عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں اور29مارچ کو تبدیلی آکر رہے گی۔انھوں نے چوہدری اشرف کی حمایت کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ جو بھیPPPکا ترنگہ سنبھالے گا وہ ہمارے لیے محترم ہے پیپلز پارٹی کا کارکن جماعت ڈسپلن کا پابند ہے ۔29مارچ کا سورج پی پی پی کی جیت کی نوید لے کرطلوع ہو گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی