نصیرآباد ڈویژن میں تین روزہ پولیو مہم 16مارچ سے شروع ہوگی

پیر 9 مارچ 2015 21:57

نصیرآباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء ) ڈی سی نصیرآباد خدائے داد بلوچ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 16مارچ سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں مہم کے حوالے سے درپیش مسائل پر تفصیلی غوروخوض کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ تین روزہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمرکے 131936بچوں کو قطرے پلانے کے لئے 316موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ان میں 129فیمیل ٹیمیں بھی شامل ہیں جبکہ 33فکسڈ سینٹرز اور 27ٹرانزٹ یونٹ قائم کئے گئے ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی نصیرآباد نے کہا کہ ہمیں آنے والی نسل کو پولیو سے محفوظ رکھنے اور انہیں پاک ماحول فراہم کرنے کے لئے سخت محنت اور ایمانداری سے فرائض منصبی کی ادائیگی کرنا ہوگی ۔انہوں نے محکمہ ہیلتھ کے آفیسران پر زور دیا کہ وہ مہم کی کامیابی کے لئے دیا گیا ہدف ہرحال میں حاصل کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی