بند کریں
صحت صحت کی خبریںباجوڑ ایجنسی : تحصیل نوا گئی میں پولیو ٹیم پر حملہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2015 - 14:21:13 وقت اشاعت: 18/03/2015 - 14:13:27 وقت اشاعت: 18/03/2015 - 13:38:54 وقت اشاعت: 18/03/2015 - 13:37:57 وقت اشاعت: 18/03/2015 - 13:09:18 وقت اشاعت: 18/03/2015 - 12:10:45 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 21:10:55 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 19:14:06 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 18:48:36 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:36:53 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:29:51

باجوڑ ایجنسی : تحصیل نوا گئی میں پولیو ٹیم پر حملہ

باجوڑ ایجنسی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء): باجو ڑ ایجنسی میں تحصیل نوا گئی میں کمانگ گرہ کے علاقہ میں پولیو ٹیم پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیو ورکر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، یاد رہے کہ پولیو ٹیموں پر پہلے بھی حملے ہوتے رہے ہیں تاہم پولیس نے ملزما ن کی تلاش شروع کر دی ہے.

18/03/2015 - 12:10:45 :وقت اشاعت