زندہ بادسونامی کی ابتداء ‘میرپورآزادکشمیر کے بہادرغیور عوام نے بیرسٹرسلطان کی کامیابی کی صورت میں کشمیریوں کو تحفہ دیاہے ‘ الحمداللہ اب پوری کشمیری وپاکستانی قوم میں بیداری نیگ شگون ہے ‘اب مک مکاوٴ کی سیاست کاخاتمہ ہوا‘نظریات قومی سوچ کوپروان ملاسابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان جوپوری قوم کی شان ہیں واضع برتری سے جیت دلا کرمخالفین کوسبق سکھادیا

سابق وزیرصحت سردارمحمداصغرآفندی کا میرپور کے حلقہ ایل اے 3 سے بیرسٹر سلطان محمود کی جیت پر ردعمل

منگل 31 مارچ 2015 14:28

عباسپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء ) سابق وزیرصحت سردارمحمداصغرآفندی نے کہا ہے کہ مبارک ہومبارک ہوزندہ بادسونامی کی ابتداء میرپورآزادکشمیر کے بہادرغیور عوام نے بیرسٹرسلطان کی کامیابی کی صورت میں کشمیریوں کو تحفہ دیاہے الحمداللہ اب پوری کشمیری وپاکستانی قوم میں بیداری نیگ شگون ہے اب مک مکاوٴ کی سیاست کاخاتمہ ہوانظریات قومی سوچ کوپروان ملاسابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان جوپوری قوم کی شان ہیں واضع برتری سے جیت دلا کرمخالفین کوسبق سکھادیا ۔

(جاری ہے)

بیرسٹرسلطان محمودکی جیت پرتبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ برسراقتدارجماعتوں نے اتحاد کامظاہرہ بندربھانٹ کیلئے کیاتھا جسکو غیور کشمیری عوام نے مستردکرکے اپنے عظیم رہبر کوجیت دلاکرزنددلان میرپورکاثبوت دیااورغاصب لیڑے خودغرض عوام کولوٹنے والے کومسترد کرکے ایک گیند سے تمام مخالفین کاصفایا کردیااب پورے ملک پاکستان آزادکشمیر میں سونامی کے زریعہ صفائی ہوگئی اورعوامی حکومت ہوگی پاکستان میں عمران خان اورآزادکشمیربیرسٹرسلطان کاراج ہوگا عوامی کام عوام کی دہلیز پر حل وہونگے سرداراصغرآفندی نے کہاکہ پہلی فرصت میں عباسپور کو ضلع بنایاجائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی