پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بند

پیر 15 اپریل 2024 17:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری ہفتہ کے آغاز پرتیزی کارحجان رہا اور کے ایس ای 100انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بندہواجوایک نیاریکارڈہے۔ پیر کو کاروباری ہفتہ کے آغاز پرکاروبارمیں اتارچڑھائو کاسلسلہ جاری رہا اورایک موقع پر100 انڈکس 69914 پوائنٹس تک گرگیا تاہم اس کے بعد کاروبارمیں تیزی کارحجان کاروباربندہونے تک جاری رہا۔

(جاری ہے)

کاروباری سرگرمیوں کے دوران 352 کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا جن میں سے 179کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 156 کی قیمتوں میں کمی اور17کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ مجموعی طورپر55 کروڑ، 52 لاکھ،14 ہزار972 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 21.98 ارب روپے تھی۔سب سے زیادہ لین دین ڈبلیو ٹی ایل، فوجی سیمنٹ اورفوجی فوڈ لمیٹڈ کمپنی کے حصص میں ہوا۔ ڈبلیوٹی ایل کے 88622339 حصص، فوجی سیمنٹ کے 33100985 حصص اورفوجی فوڈ کے 30022192 حصص کالین دین ہوا ۔کے ایس ای 30 انڈکس میں 58.78 پوائنٹس کااضافہ ہوااورانڈکس 23191.09پوائنٹس پربند ہوا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی