ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا

بدھ 17 اپریل 2024 18:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے سکیورٹیز ایکٹ 2015 کے مطابق کی گئی تحقیقات کے نتائج کی بنیاد پر ایک بڑے ادارہ جاتی سرمایہ کار کے ساتھ مل کر حصص کی ٹریڈنگ کی فرنٹ رننگ میں ملوث دو افراد کے خلاف بینکوں کی خصوصی عدالت میں مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ بدھ کو یہاں ایس ای سی پی کی تحقیقاتی ٹیم نے ان افراد کی جانب سے یکم اکتوبر 2021 سے 31 دسمبر 2021 کے دوران کی گئی ایکویٹی ٹریڈنگ کے ڈیٹا کا تفصیلی تجزیہ کیا۔

تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان انفرادی سرمایہ کاروں نے ایک ادارہ جاتی سرمایہ کار کے افسر کی ملی بھگت سے اس ادارے کی جانب سے حصص کی خریداری کے آرڈر دینے سے پہلے حصص خریدے اور بعد ازاں ان حصص کو اس ادارہ جاتی سرمایہ کار کو ہی فروخت کر دیا۔

(جاری ہے)

ان انفرادی سرمایہ کاروں کی جانب سے یہ مشق چند ماہ تک جاری رہی۔ اس مدت کے دوران ان انفرادی سرمایہ کاروں کی جانب سے کی ٹریڈنگ کا کافی حصہ ادارہ جاتی سرمایہ کار کی طرف سے بطور کاؤنٹر پارٹی کی گئی تجارت سے مماثل ہے۔

اس مسلسل ٹریدنگ کے نتیجے میں ادارہ جاتی سرمایہ کار کو نقصان ہوا اور ان انفرادی سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوا۔ علاوہ ازیں اس بات کے پختہ ثبوت موجود ہیں کہ ادارہ جاتی سرمایہ کار کا سرمایہ کاری افسر ان انفرادی سرمایہ کاروں کے ساتھ ملی بھگت کر رہا تھا۔ ایس ای سی پی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے کے لئے کیپٹل مارکیٹ کے استحکام اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی