آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ریکارڈ

بدھ 24 اپریل 2024 14:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 34 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سا ل کی تیسری سہ ماہی میں او جی ڈی سی ایل کو42.71 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں34فیصد کم ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں او جی ڈی سی ایل کو64.62 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔ تیسری سہ ماہی میں او جی ڈی سی ایل کی فی حصص آمدن 9.93 روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 15.03 روپے تھی۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں او جی ڈی سی ایل کو 166 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 4 فیصد زیاہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں او جی ڈ ی سی ایل کو 159.63 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔ جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں او جی ڈی سی ایل کی فی حصص آمدنی 38.60 روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 37.12 روپے تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط