ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

جمعرات 25 اپریل 2024 18:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے جنرل تکافل اکائونٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر تے ہوئے نان لائف بیمہ کنندگان کو کمپنی کے تکافل آپریشن سے حاصل ہونے والے ریونیو کو بھی مکمل طور پر کمپنی کے سالانہ مالیاتی گوشواروں میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔

اس سلسلے میں ایس ای سی پی کا نوٹیفیکیشن نمبر 569(I)/2024 شراکت داروں اور عوامی رائے عامہ کے لئے کمیشن کی ویب سائٹ پر فراہم کر دیا گیا ہے۔موجودہ ریگولیشنز کے مطابق جنرل بیمہ کمپنیاں ، تکافل آپریشنز سے حاصل ہونے والی آمدنی کی مکمل تفصیل سالانہ مالی گوشواروں میں شامل نہیں کر سکتی۔ مجوزہ ترمیم سے نان لائف بیمہ کمپنیوں کو سہولت حاصل ہو جائے گی کہ وہ اپنے تکافل آپریشنز کے حجم سے قطع نظر اپنے تکافل کے مکمل نتائج کو اپنے مالی گوشواروں میں شامل کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں تکافل کے نتائج کی رپوٹنگ کے لئے گائیڈ لائنز بھی تجویز کی گئیں ہیں۔دلچسپی رکھنے والے فریق اور سٹیک ہولڈر اپنی آراء و تجاویز، نوٹیفیکیشن کے اجراء کے تیس دن کے اندر اندر ایس ای سی پی کے ڈائریکٹر انشورنس ڈویژن کو بھیج سکتے ہیں۔ ایس آر او کی تاریخ کے تیس دنوں کے اندر موصول ہونے والی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط