ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

پیر 29 اپریل 2024 13:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) ماڑی گیس کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمپنی کو 51.62 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ماڑی گیس کو 40.29 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا۔

(جاری ہے)

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 387.02 روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 302.03 روپے تھی۔ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کو 14.12 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کمپنی کو 16.43 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہواتھا۔ تیسری سہ ماہی میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 105.88 روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 123.16 روپے تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا