این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

پیر 29 اپریل 2024 13:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کو جاری کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بینک کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں نیشنل بینک آف پاکستان 9.708 ارب روپے کاخالص منافع حاصل ہوا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 14 فیصد کم ہے۔

گزشتہ سا ل کی پہلی سہ ماہی میں نیشنل بینک کو 11.24 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا۔ جاری کیلنڈر سال کی پہلی سہ ماہی میں بینک کی فی حصص آمدنی 4.56 روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 5.29 روپے تھی۔ بینک کے مجموعی ریونیو کاحجم 43.63 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سا ل کی اسی مدت میں 41.20 ارب روپے تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا