جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز کی ملاقات

منگل 14 مئی 2024 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر تجارت سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز سردار محمد الیاس خان اور سردار یاسر الیاس خان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں تجارت بڑھانے کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ملک میں تجارتی سرگرمیاں بڑھنے سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔ حکومت ملک میں کاروبار کو آسان بنانے کے لئے پالیساں ترتیب دے رہی ہے جس کے ثمرات جلد سامنے آئیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا