یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن حکومتی قوانین کے مطابق ڈاکومنٹڈ اکانومی پر چلتی اور ہر قسم کی خریداری پر ٹیکسز ادا کرتی ہے ، ترجمان

بدھ 15 مئی 2024 14:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ کارپوریشن حکومتی قوانین کے مطابق ڈاکومنٹڈ اکانومی پر چلتی ہے اور ہر قسم کی خریداری پر تمام ٹیکسز ادا کرتی ہے ۔ یہ بات کارپوریشن کے ترجمان نے بدھ کو اپنے بیان میں کہی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پاسکو سے سرکاری ریٹس پرگندم خریدتی ہے اور ٹیکسز، نقل وحمل اور دیگر اخراجات ملاکر آٹے کے ریٹس فکس کئے جاتے ہیں،اسی طرح چاول اور دالوں کی خریداری بھی اوپن اور شفاف ٹینڈر کے ذریعے کرکے حکومتی قوانین کے مطابق ٹیکسز ادا کئے جاتے ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ اس کے برعکس ہے۔

انہوں نے کہا کہ ادارہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پی ایم ٹی 40 کے رجسٹرڈ خاندانوں کو چینی، آٹا، گھی ، چاول اور دالوں پر سبسڈی فراہم کر رہا ہے، اس سبسڈی کی بدولت آٹے کا 10 کلو گرام کا بیگ 648روپے میں، چینی 109 روپے اور گھی 393 روپے فی کلو کے حساب سے فراہم کیا جا رہا ہے،علاوہ ازیں عام صارفین کو بھی رعایتی قیمتوں پر معیاری اشیا فراہم کی جا رہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا