بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ جاری،سیکورٹی کے سخت انتظامات

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/04/2015 - 18:50:09 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 18:48:09 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 18:48:09 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 16:47:55 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 10:59:28 وقت اشاعت: 10/04/2015 - 10:57:56 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 22:45:46 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 21:01:56 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 20:43:10 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 20:23:10 وقت اشاعت: 09/04/2015 - 20:09:11

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ جاری،سیکورٹی کے سخت انتظامات

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء )کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ دوسرے روز بھی جاری رہا،مہم کے دوران دو لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سترہ یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز جاری رہا۔ پولیو مہم کے دوران دو لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جبکہ چار سو 66 ٹیموں کے ساتھ ایک ہزار 88 پولیس، ایف سی اور اے ٹی ایف کے سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ۔

10/04/2015 - 10:57:56 :وقت اشاعت