سونامی میر پور سے ہوتی ہوئی ہٹیاں بالا میں داخل ہو چکی ہے ڈینگیں مارنے والے اور نسل در نسل عوام کو بیوقوف بنانے والوں کو اپنی شکست صاف دکھائی دے رہی ہے ‘آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مر کزی رہنما چوہدری زاہد فرید کی پریس کلب ہٹیاں با لا میں صحا فیوں سے بات چیت

منگل 14 اپریل 2015 15:04

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء ) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مر کزی راہنما متوقع ٹکٹ ہولڈر چوہدری زاہد فرید نے پریس کلب ہٹیاں با لا میں صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ سونامی میر پور سے ہوتی ہوئی ہٹیاں بالا میں داخل ہو چکی ہے ڈینبگیں مارنے والے اور نسل در نسل عوام کو بیوقوف بنانے والوں کو اپنی شکست صاف دکھائی دے رہی ہے آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے تحریک انساف آزاد خطہ میں حقیقی تبدیلی کی خواہاں ہے اور آزاد خطہ کے عوام پر مسلط نام نہاد عوامی نمائندوں نے گزشتہ چھ دہائیوں سے آزاد خطہ کے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا تحریک انصاف ان ساری محرومیوں کا بہتر ازالہ کرے گی ہمارا اگلا حدف آزادکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات ہیں چار حکومتوں وفاق ،پنجاب،سند ھ اور آزادکشمیر کو شکست دے کر آزاد کشمیر کے باشعور عوام نے ثابت کر دیا کہ آزاد خطہ کے عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں میر پور میں بھرپور حکومتی وسائل بروئے کار لائے گئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی گٹھ جوڑ کے باوجود تحریک انصاف کو فتح نصیب ہوئی جس پر اللہ کے حضور شکر بجا لاتے ہوئے اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ آزاد کشمیر بھر کے عوام کو کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلانے کیلئے مزید جدوجہد تیز کریں گے ہمارا اگلا حدف آزاد کشمیر کے آئندہ ہونے والے عام انتخابات ہیں چوہدری زاہد فریدنے کہا ہے کہ کارکنان قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ولولہ انگیزقیادت میں متحد ومنظم ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی