بند کریں
صحت صحت کی خبریںرواں سال ملک بھر سے اب تک 21 پولیو کیسسز سامنے آگئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/04/2015 - 23:02:29 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 22:50:10 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 21:34:00 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 21:32:25 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 21:25:13 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 21:07:37 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 20:40:04 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 20:09:02 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 20:05:05 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 19:34:58 وقت اشاعت: 16/04/2015 - 19:18:35

رواں سال ملک بھر سے اب تک 21 پولیو کیسسز سامنے آگئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اپریل 2015 ء) رواں سال ملک بھر سے اب تک کل 21 پولیو کیسسز سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں پولیو کے 21 مشتبہ کیسسز سامنے آئے ہیں۔کیسسز فاٹا سمیت چاروں صوبوں سے سامنے آئے ہیں، خیبر پختونخواہ سے سسب سے زیادہ 10، پنجاب سے 4 ،فاٹا سے بھی 4 جبکہ سندھ سے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان کیسسز کے نمونوں کو تصدیق کیلئے ادارہ صحت کی لیبارٹری میں بھجوا دیا گیا ہے۔
16/04/2015 - 21:07:37 :وقت اشاعت