- Home
- Health
- Health News
- پنجاب میں دینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہوا‘ سخت انڈور، آؤٹ ڈور سرویلنس کے نتیجہ میں لاہور ..
پنجاب میں دینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہوا‘ سخت انڈور، آؤٹ ڈور سرویلنس کے نتیجہ میں لاہور ، راولپنڈی اور گوجرانوالہ سے ڈینگی لاروا رپورٹ ہورہاہے،ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کے بارے معلومات فراہم نہ کرنے والے پرائیویٹ ہسپتالوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی
وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب
جمعہ 17 اپریل 2015 18:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ متعلقہ محکموں کی جانب سے سخت انڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سرویلنس کے نتیجے میں لاہور ، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ڈینگی مچھر کا لاروا رپورٹ ہورہاہے تاہم ابھی تک ڈینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے اور ادارے انسداد ڈینگی اور عوامی آگاہی کے لیے سرگرمیاں پوری رفتار سے جاری رکھیں۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں منتخب عوامی نمائندوں کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، متعلقہ محکموں کے سینئر افسران، پبلک ہیلتھ کے ماہرین ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی ڈاکٹر صومیہ اقتدار، پاکستان ریلوے ، محکمہ موسمیات اور سوئی نادرن کمپنی کے افسران نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر