کور کمانڈر ، وزیر اعلی سندھ کینسر میں مبتلا استاد نظر محمد بلوچ کی فوری طور پر مالی مدد کریں ،اولمپک ریفری جج علی اکبر شاہ قادری

ہفتہ 18 اپریل 2015 16:32

کور کمانڈر ، وزیر اعلی سندھ کینسر میں مبتلا استاد نظر محمد بلوچ کی فوری طور پر مالی مدد کریں ،اولمپک ریفری جج علی اکبر شاہ قادری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی ریفری ججز کمیشن کے چیئرمین اور اولمپک باکسنگ ریفری جج علی اکبر شاہ قادری نے کور کمانڈر کر اچی،ڈی۔جیٍ سندھ رینجرزٍ میجر جنرل بلال اکبر اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے اپیل کی ہے کہ لیاری سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے سابق باکسرٍ اور انٹرنیشنل باکسنگ کوچ استاد نظر محمد بلوچ جوکہ کینسر کی وجہ سے سخت بیمار ہیں،انکی لیاری میں انکے گھر جاکر فوری طور پر استادٍ نظرٍ بلوچ کی مالی مدد کی جائے۔

گذشتہ ماہ میجر جنرل بلال اکبر نے پیپلز اسٹیڈیم لیاری کے اس باکسنگ کلب میں ٹورنامنٹ منعقد کیا تھا جس میں استاد نظر بلوچ چالیس برس تک کوچنگ کرتے رہے،لیکن انتہائی افسوس کے ساتھٍ میجر جنرل بلال اکبر کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں کے چند مفاد پرست عناصر نے اپنے ذاتی بغض کی خاطر کینسر کے مرض میں مبتلا استاد نظر محمد اور انکے انٹرنیشنل باکسر بیٹوں کو نظر انداز کرکے کور کمانڈر کراچی اور ڈی۔

(جاری ہے)

جیٍ سندھ رینجرزٍ کی جانب سے لیاری کے لیجنٹ باکسروں کو دی جانے والی دس لاکھ روپئے کی رقمٍ سے انکا نام نکال دیا۔اگر سندھ رینجرز کی نیک کاوشوں کو ذ اتی عناد کی بھینٹ نہ چڑہایا جاتا تو کور کمانڈر کراچی کی جانب سے دی جانے والی نقد رقم میں استاد نظر محمد کو کچھ سہارا مل جاتا۔میں وزیر اعلی سندھٍ سید قائم علی شاہ سے بھی خاص اپیل کرتا ہوں کہ وہ لیاری میں اپنے جلسے سے قبل بغدادی شاہ بیگ لائین لیاری میں کود استاد نظر کے گھر جاکر انکو مالی امداد کی رقم دیں۔سندھ حکومت کے اس اقتدام سے وہ لیاری کی عوام کا دل جیت لینگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی