لاہور میں گندے نالے سے پولیو کے پازیٹو سیمپل کی برآمدگی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے‘پولیو وائرس کے باعث پاکستانیوں پردنیا بھر میں پہلے ہی کئی قسم کی پابندیاں لگ چکی ہیں

جوائنٹ سیکرٹری (ق) لیگ لاہورمیاں کامران سیف کا بیان

بدھ 22 اپریل 2015 17:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ لاہور میں گندے نالے سے پولیو کے پازیٹو سیمپل کی برآمدگی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے ،پولیو وائرس کے باعث پاکستانی شہریوں پر دنیا بھر میں پہلے ہی کئی قسم کی پابندیاں عائید ہیں اور ائیر پورٹ پر بیرون ممالک جانے والے افراد کو پولیو قطرے پلائے جاتے ہیں ۔

بدھ کو اپنے ایک بیان میں میاں کامران سیف نے کہا کہ پولیو ایک خطرناک مرض ہے جو بچوں کو معذور بنادیتا ہے اقوام متحدہ سمیت دیگر ادارے اس مرض کے خاتمہ کیلئے سرگرم عمل ہیں اس سلسلے میں پاکستان میں بھی پولیو مہم جاری رہتی ہیں لیکن حکومت پولیو ویکسینیشن کو سنجیدگی سے نہیں لیتی گزشتہ دنوں لاہور کے گندے نالے سے پولیو ویکسین کی بڑی تعداد برآمد ہوئی لیکن تاحال اس کے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں آسکی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت کی غیر سنجیدگی کا اندازہ اس امر سے بھی ہوتا ہے کہ پولیو مہم کے دوران خدمات سرانجام دینے والی خواتین کو ان کا معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا جس کے باعث یہ مہم ناکام ہوجاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پولیو کے خاتمہ کیلئے سنجیدہ اقدامات بروئے کار لائے تاکہ اس خوفناک مرض کا خاتمہ ہوسکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط