برطانوی وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات‘صحت کی عالمگیر مہم چلانے کا اعلان

جمعرات 23 اگست 2007 11:14

لندن(ٍٍاردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23 اگست 2007) برطانوی وزیر ِ اعظم گورڈن براوٴن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے غریب ممالک کی امداد بڑھانے کے لیے صحت کی عا لمگیر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران صحت بارے عالمی سطح پر مہم چلانے کا اعلان کیا گیا۔

بین الاقوامی طور پر صحت کی مہم کے اس اشتراک کا با ضابطہ اعلان پانچ ستمبر کو کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس مہم کے ذریعے ترقی پزیرممالک میں ماں اور بچے کی صحت ، ایچ آئی وی اور ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں سے متعلق لمبی مدت کی منصوبہ بندی پر زور دینا ہے۔اس حوالے سے دونوں رہنما وٴں نے کہا کہ امیر ممالک پرافریقی خطے کی زیادہ سے زیادہ مدد کے لیے زور دیا جائے تاکہ ان علاقوں کی صحت کی ضروریات پوری کی جاسکیں۔اس مہم کے ذریعے برطانیہ ،جرمنی ،کینیڈااور ناروے جیسے ڈونر ممالک ورلڈ بینک اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر لمبی مدت کی صحت کی منصوبہ بندی ،فنڈ ریزنگ اور دیگر کوششیں کرسکیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط