بند کریں
صحت صحت کی خبریں اورکزئی ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/05/2015 - 18:13:00 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 18:02:25 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 17:35:16 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 17:22:21 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 17:12:49 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 16:44:37 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:53:32 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:09:17 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 13:09:17 وقت اشاعت: 04/05/2015 - 10:48:10 وقت اشاعت: 03/05/2015 - 20:37:54

اورکزئی ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

اورکزئی ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) اورکزئی ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا 32 ہزار بچوں کو پولیو سے بچای کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں تین روزہ انسدا د پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔ مہم کیلئے128 پولیو رضاکار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں سیکیورٹی کیلئے تین سو لیویز اہلکار تعینات کئے گئے مہم کے دوران 32 ہزار352 بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے۔

04/05/2015 - 16:44:37 :وقت اشاعت