- Home
- Health
- Health News
- ایم کیوایم نے ہمیشہ غریب عوام کی نمائندگی کی ،98فیصد متوسط طبقے کو ایوانوں تک پہنچایا ،بابر خان ..
ایم کیوایم نے ہمیشہ غریب عوام کی نمائندگی کی ،98فیصد متوسط طبقے کو ایوانوں تک پہنچایا ،بابر خان اخوانزادہ
بدھ 6 مئی 2015 14:00
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ آزادکشمیر کے مرکزی رہنما بابر خان اخوانزادہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ غریب عوام کی نمائندگی کی اور 98فیصد متوسط طبقے کو اسمبلی ایوانوں تک پہنچایا ۔متحدہ کا نصب العین انسانیت کی خدمت اور غریب عوام کے حقوق کی جدوجہد ہے ‘متحدہ کے خلاف کیا جانے والا بے بنیاد پراپیگنڈہ آزادکشمیر کے حق پرست عوام مسترد کرتے ہیں ۔
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی قیادت پر ہمیں بھرپور اعتماد ہے آزادکشمیر میں متحدہ کا پیغام تیزی سے پھیل رہا ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے حلقہ کوٹلہ سے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ این اے 246کراچی کے ضمنی الیکشن میں حق پرست عوام نے الطاف بھائی اور متحدہ کے حق میں اپنا فیصلہ دے کر اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ ایم کیوایم کیلئے آج بھی عوام کے دلوں میں وہی محبت ہے جو کہ گذشتہ 30سے چلی آرہی ہے ۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق