بند کریں
صحت صحت کی خبریںمظفر آباد،سیکرٹری صحت عامہ کی وزیراعظم سے ملاقات ‘مختلف امور پر تبادلہ خیال

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/05/2015 - 17:18:48 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 16:46:46 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 16:27:05 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 16:17:40 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 15:52:41 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 15:50:15 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 15:13:10 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 14:00:36 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 13:54:46 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 12:45:04 وقت اشاعت: 06/05/2015 - 11:38:42

مظفر آباد،سیکرٹری صحت عامہ کی وزیراعظم سے ملاقات ‘مختلف امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید سے سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈیئر طارق حسین نے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں صحت کی سہولیات میں مزید اضافہ کرنے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ کے روز وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نے سیکرٹری صحت عامہ کو ہدایت کی کہ آزاد کشمیر میں صحت کیلئے مختص بجٹ کے پورے استعمال کو یقینی بنا کر عام آدمی کو علاج معالجے کی دستیاب سہولیات میں اضافہ کیا جائے اور محکمہ صحت کو مزید متحرک وفعال بنایا جائے۔

06/05/2015 - 15:50:15 :وقت اشاعت