بھارت،ڈینگی کی وبا پھوٹنے سے 9افراد ہلاک،متاثرہ افراد کی تعداد 1800 سے زائد ہوگئی

منگل 15 ستمبر 2015 13:07

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ڈینگی کی وبا پھوٹنے سے9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1800 سے زائد ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ڈینگی کا شکار ہونے والے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے مجموعی طور پر1800 سے زائد افراد خطرناک مرض ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق پچھلے پانچ سال کے عرصے میں اس مرض کے حوالے سے سب سے بدترین صورتحا ل کا سامنا ہے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہنگامی بنیادوں پر مرض سے نمٹنے کا حکم دیا ہے اورہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔

دوسری طرف حکومت نے ڈینگی سے متاثرہ بچے کا علاج نہ کرنے پر کچھ ہسپتالوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں بچے کی ہلاکت کے بعد اس کے والدین نے خودکشی کی تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی