بند کریں
صحت صحت کی خبریںنشتر ہسپتال ملتان میں فوت ہونیوالا علی بخش کانگو وائرس کا شکار نہیں ہوا ‘ ترجمان محکمہ صحت ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/09/2015 - 14:22:52 وقت اشاعت: 17/09/2015 - 14:59:06 وقت اشاعت: 17/09/2015 - 14:55:18 وقت اشاعت: 17/09/2015 - 13:33:56 وقت اشاعت: 17/09/2015 - 13:25:41 وقت اشاعت: 17/09/2015 - 12:59:50 وقت اشاعت: 17/09/2015 - 12:45:32 وقت اشاعت: 17/09/2015 - 11:39:20 وقت اشاعت: 16/09/2015 - 16:22:55 وقت اشاعت: 16/09/2015 - 11:43:17 وقت اشاعت: 16/09/2015 - 11:41:15

نشتر ہسپتال ملتان میں فوت ہونیوالا علی بخش کانگو وائرس کا شکار نہیں ہوا ‘ ترجمان محکمہ صحت پنجاب

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء)محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ نشتر ہسپتال ملتان میں فوت ہونے والا بلوچستان کا رہائشی 54 سالہ علی بخش کانگو وائرس کا شکار نہیں ہوا ۔ترجمان کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے علی بخش کے خون کے تجزیے کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ترجمان نے مزید بتایا کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق علی بخش کے خون میں کانگووائرس نہیں پایاگیا۔

17/09/2015 - 12:59:50 :وقت اشاعت