پولیو خطرناک، جان لیوا مرض ہے ، اس کیخلاف مشترکہ کاوشیں کرنے کی ضرورت ہے، ڈی سی او سرگودھا

بدھ 28 اکتوبر 2015 13:28

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء ) ڈی او سی فاروق عزیز حیدر نے ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ پولیو ایک خطرناک اور جان لیوا مرض ہے۔ جس کے خلاف مشترکہ کاوشیں کرنے کی ضرورت ہے ۔ دنیا کے بیشتر ممالک حتی کہ پسماندہ ممالک میں اس کاخاتمہ ہو چکاہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ بیماری ابھی موجود ہے ۔

انہوں نے علمائے کرام سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو پولیو کے خلاف جہاد میں اپنا فرض ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں علمائے کرام ‘ میڈیا ‘ محکمہ پولیس ‘ ایجوکیشن ‘ سول ڈیفنس ‘ روٹری کلب ‘ پاپولیشن اور پی ایم اے سمیت دیگر اداروں کو پولیو کے خلاف مہم کی کامیابی کیلئے بھر پور تعاون کرنے کی ضرورت پر زو ر دیا تاکہ ہم پولیو فری ملک کے طورپر دنیا میں اپنا تشخص برقرار رکھ سکیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اس سال صوبہ پنجاب چکوال میں پولیو کاصرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جبکہ سرگودہا میں پولیو کاکوئی کیس سامنے نہیں آیا انشااللہ محکمہ ہیلتھ کے ساتھ دیگر اداروں کے تعاون سے سرگودہا کو پولیو فری ضلع کا اعزاز برقرار رکھاجائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی