بند کریں
صحت صحت کی خبریں 14 دسمبر سے شروع ہونیوالی پولیو مہم کی خود نگرانی کریں ،چیف سیکرٹری کا تمام ڈی سی اوز کو مراسلہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/12/2015 - 13:47:36 وقت اشاعت: 06/12/2015 - 13:47:36 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 16:37:16 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 15:28:47 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 15:28:46 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 15:22:52 وقت اشاعت: 05/12/2015 - 14:00:58 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 16:47:30 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 16:39:01 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 13:00:07 وقت اشاعت: 04/12/2015 - 12:04:16

14 دسمبر سے شروع ہونیوالی پولیو مہم کی خود نگرانی کریں ،چیف سیکرٹری کا تمام ڈی سی اوز کو مراسلہ

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین05دسمبر۔2015ء)چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام ڈی سی اوز کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ڈی سی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 14 دسمبر سے شروع ہونیوالی پولیو مہم کی نگرانی کریں انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمہ کیلئے اقدامات کئے جائینگے عوام میں پولیو کی شعور کیلئے متعلقہ محکمے کردار ادا کرینگے اس سلسلہ میں ڈی سی اوز اپنے اپنے اضلاع میں پولیو مہم کی نگرانی خود کریں تاکہ کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے۔

05/12/2015 - 15:22:52 :وقت اشاعت