پولیو موذی ،ناقابل علاج مرض ہے ، والدین بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے قطرے ضرور پلوائیں، ڈپٹی کمشنر ژوب

ہفتہ 2 جنوری 2016 16:44

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) پولیو ایک موذی اور ناقابل علاج مرض ہے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برادشت نہیں کی جائیگی ژوب میں63 ہزار سے زائدبچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنرژوب نذر محمد کھیتران ن نے ژوب میں انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لئے ڈی پیک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع ڈسٹرکٹ کونسل چیرمین شیخ محمد یوسف ڈپٹی چیرمین قاضی احمد خوستی چیرمین میونسپل کمیٹی عبدالسلیم مندوخیل دپٹی چیرمین نصیب خان ناصر اے سی علی اعجاز اے ڈی لائیو سٹاک ڈاکٹر بہاوالحق ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی شیخ جہانزیب ایڈمن افیسر سید امان شاہ یونیسیف کے صمد خان حریفال محمد اشرف محمد انور ڈی ایچ او ڈاکٹرمظفر شاہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹراختر محمد مندوخیل ڈاکٹر میرداد ڈاکٹر زین الدین ڈاکٹر صوبا خان ڈاکٹر زاہد ڈاکٹر اسماعیل فوکل پرسن بوستان علی اور دیگر بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر نذر محمد کھیتران نے کہا کہ پولیو ایک موذی اور ناقابل علاج مرض ہے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برادشت نہیں کی جائیگی تمام یو سی ایم او اور ایریا انچارج ایمانداری سے فرائض کی ادائیگی کو یقینی بنائے کوتاہی یا غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی انہوں نے کہا کہ ژوب میں63 ہزار سے زائدبچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے انہوں نے کہا کہ والدین بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے انسداد پولیو کے قطر ے ضرور پلائیں انہوں ے کہا کہ پولیو سے بچاو‘ کے ویکسین حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کی گئی ہے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط