ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ‘ سخت سکیورٹی میں لاکھوں بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائینگے

پیر 14 مارچ 2016 14:23

کراچی/لاہور /کوئٹہ /پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جس کے دوران سخت سیکیورٹی میں لاکھوں بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی ‘لاہور ‘ کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ‘کراچی میں شروع ہونے والی 4 روزہ پولیو مہم کے دوران 5 سال یا اس سے کم عمر کے 22 لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ‘ تمام سرکاری اسپتالوں، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنز پر رضاکار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کیلئے موجود ہوں گے۔

بلوچستان میں تین روز تک پولیو مہم جاری رہے گی جس کے دوران رضاکاروں کی ٹیمیں سخت سیکیورٹی میں محلے محلے پھر کر بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائیں گی۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بھی 4 روزہ مہم کا آغاز ہوگیا جہاں لاکھوں بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ‘ چترال میں بارش اور برفباری کے باعث مہم کو موخر کردیا گیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جس کے دوران لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائینگے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی