اینٹی ڈوپنگ سیمینار کل منعقد ہوگا

جمعہ 3 جون 2016 16:59

لاہور۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) قوت بخش ممنوعہ ادویات کے استعمال بارے آگاہی کیلئے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اینٹی ڈوپنگ سیمینار کل ہفتہ سے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا جس میں پنجاب کی کھیلوں کی ایسوسی ایشن سے 80کے قریب صدور اور سیکرٹریز شرکت کریں گے جبکہ کھیلوں کی قومی فیڈریشنوں کے لاہور میں موجود عہدیداروں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سیمینار کل ہفتہ صبح دس بجے شروع ہوگا اور پانچ بجے شام اختتام پذیر ہوگا۔ سیمینار کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس ہوں گے جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹننٹ جنرل ( ر) عارف حسن سیمینار کی صدارت کریں گے۔ سیمینار میں اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر وقار احمد، اینٹی ڈوپنگ ایکسپرٹ ڈاکٹر سید اسد عباس علی شاہ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود، پروفیسر پائندہ اے ملک اور میاں محمد رفیق شرکاء کو لیکچر دیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی