بند کریں
صحت صحت کی خبریںحق پرست عوام سید محمد جاوید کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/05/2008 - 16:26:34 وقت اشاعت: 30/05/2008 - 15:22:49 وقت اشاعت: 30/05/2008 - 13:07:15 وقت اشاعت: 28/05/2008 - 17:47:17 وقت اشاعت: 27/05/2008 - 19:40:46 وقت اشاعت: 27/05/2008 - 18:09:23 وقت اشاعت: 27/05/2008 - 14:52:40 وقت اشاعت: 24/05/2008 - 12:08:07 وقت اشاعت: 22/05/2008 - 18:52:30 وقت اشاعت: 21/05/2008 - 12:20:48 وقت اشاعت: 20/05/2008 - 15:58:42

حق پرست عوام سید محمد جاوید کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین

لندن(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین27مئی2008 )متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے بزرگ رکن اور آفس سیکریٹری سید کلیم اللہ کے صاحبزادے سید محمد جاوید کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلدو مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماوٴں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ سید محمد جاوید کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
27/05/2008 - 18:09:23 :وقت اشاعت