بند کریں
صحت صحت کی خبریںحق پرست عوام ، اشرف جہاں اور ریحانہ خاتون کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں۔الطاف حسین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/08/2008 - 12:00:24 وقت اشاعت: 06/08/2008 - 18:02:22 وقت اشاعت: 06/08/2008 - 18:00:42 وقت اشاعت: 06/08/2008 - 14:30:48 وقت اشاعت: 06/08/2008 - 12:21:46 وقت اشاعت: 05/08/2008 - 20:16:11 وقت اشاعت: 05/08/2008 - 20:14:28 وقت اشاعت: 05/08/2008 - 18:43:52 وقت اشاعت: 04/08/2008 - 15:55:35 وقت اشاعت: 04/08/2008 - 12:26:35 وقت اشاعت: 03/08/2008 - 15:19:09

حق پرست عوام ، اشرف جہاں اور ریحانہ خاتون کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں۔الطاف حسین

لندن(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین05 اگست2008 ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے انچارج شکیل احمد کی والدہ اشرف جہاں اور ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی مرکزی کمیٹی کے رکن محمد اسرائیل کی والدہ ریحانہ خاتون کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ایک بیان میں الطاف حسین نے حق پرست ماوٴں ، بہنوں ،بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ اشرف جہاں اور ریحانہ خاتون کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
05/08/2008 - 20:16:11 :وقت اشاعت