بند کریں
صحت صحت کی خبریںچنیوٹ،فوجی شوگرملزسانگلہ ہل کاملازم پراسرار طورپر قتل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/02/2009 - 13:45:57 وقت اشاعت: 31/01/2009 - 13:39:40 وقت اشاعت: 27/01/2009 - 14:29:53 وقت اشاعت: 26/01/2009 - 12:37:53 وقت اشاعت: 25/01/2009 - 17:19:15 وقت اشاعت: 25/01/2009 - 14:45:37 وقت اشاعت: 25/01/2009 - 12:39:30 وقت اشاعت: 24/01/2009 - 18:54:12 وقت اشاعت: 23/01/2009 - 15:32:57 وقت اشاعت: 23/01/2009 - 14:38:26 وقت اشاعت: 23/01/2009 - 13:15:50

چنیوٹ،فوجی شوگرملزسانگلہ ہل کاملازم پراسرار طورپر قتل

چنیوٹ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26جنوری2009 ) چنیوٹ میں تعینات فوجی شوگر ملزسانگلہ ہل کاملازم خضر حیات دیہہ سکنہ چک نمبر16ج ب بٹی ناگرہ تھانہ ساہیانوالہ، اپنے گھرمیں سویا ہوا تھا کہ صبح جب اہلخانہ بیدار ہوئے تو اس کے کولہے پر گولیاں لگی ہوئی تھیں اور اس کے ناک کو دبا کرسانس بند کرکے موت کے منہ چلا گیا اس پراسرار قتل کا سراغ لگایاجارہا ہے میاں محمد رفیق انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ ساہیوانلہ نے رپورٹ درج کرلی ہے۔
25/01/2009 - 14:45:37 :وقت اشاعت