بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارت میں ڈنگی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 110 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/10/2006 - 13:46:21 وقت اشاعت: 19/10/2006 - 13:00:50 وقت اشاعت: 18/10/2006 - 22:44:09 وقت اشاعت: 18/10/2006 - 17:24:57 وقت اشاعت: 17/10/2006 - 21:35:37 وقت اشاعت: 17/10/2006 - 10:53:44 وقت اشاعت: 16/10/2006 - 16:06:51 وقت اشاعت: 16/10/2006 - 15:37:25 وقت اشاعت: 16/10/2006 - 12:16:01 وقت اشاعت: 15/10/2006 - 22:51:10 وقت اشاعت: 14/10/2006 - 17:50:02

بھارت میں ڈنگی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 110 ہوگئی

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین17اکتوبر2006) بھارت میں ڈنگی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد110 ہوگئی ہے جبکہ 6 ہزار کیسز درج کئے گئے ہیں۔ ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں علی گڑھ سے ایک 22 سالہ مریض لایا گیا جو ہلاک ہوگیا اس طرح دارالحکومت میں مرنے والوں کی تعداد 36 ہوگئی جو جو ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ چندی گڑھ اور ہریانہ میں مزید چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے ڈنگی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے یہ وائرس اب وبائی شکل اختیار کرتا جارہا ہے ادھر مرکزی حکومت نے گیارہ متاثرہ ریاستوں کیلئے 22کرڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے۔
17/10/2006 - 10:53:44 :وقت اشاعت