سعودی عرب میں وفات پانے والے پاکستانیوں کی تدفین کا معاملہ کیسے حل ہوتا ہے
پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے خصوصی ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا
محمد عرفان پیر 12 نومبر 2018 17:12
(جاری ہے)
اس NOC کے حصول کے لیے درج ذیل کاغذات کی فراہمی ضروری ہے۔
الف۔ ہسپتال کی جانب سے فوتگی کی جاری کردہ رپورٹ یا ٹریفک حادثہ کی صورت میں پولیس رپورٹ
ب۔
ج۔ مرحوم کے پاسپورٹ اور اقامہ کی نقول
د۔ میت وصول کرنے والے کے پاسپورٹ یا اقامہ کی نقل
3۔ NOC کے ساتھ ساتھ مرحوم کے ورثاء کی طرف سے اجازت نامہ کے عربی ترجمہ کی تصدیق بھی قونصلیٹ سے ضروری ہے۔
4۔ اگر میت کی تدفین پاکستان میں مقصود ہے تو قونصلیٹ کا جاری کردہ NOC اور اجازت نامہ سعودی عرب میں وزارت خارجہ سے تصدیق کروائیں۔ اس کے بعد کارگو بُکنگ کرائیں اور سلپ حاصل کریں۔
5۔ تصدیق شُدہ NOC، اجازت نامہ اور کارگو سلپس لے کر کمشنر یا گورنر آفس جائیں۔
6۔ گورنر آفس کیس کی نوعیت کے مطابق منظوری متعلقہ پولیس ہیڈ کوارٹر، ٹریفک پولیس یا دفاع المدنی کو بھیجے گا۔
7۔ ہسپتال سے رابطہ کر کے متعلقہ بینک میں موجودہ فیس جمع کروائیں۔
8۔ کارگو آفس سے میت لے جانے کے لیے بُکنگ کرائیں۔
9۔ احوال مدنی سے میت کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
10۔ جوازات سے میت کی خروج لگوائیں اور میت کی روانگی سے 24 گھنٹے قبل ہسپتال کو مطلع کریں۔
جبکہ اگر متوفی پاکستانی کو سعودی سرزمین پر ہی سپُردِ خاک کرنا مقصود ہو تو ایسی صورت میں مندرجہ ذیل ضوابط پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔
1۔ میت کی سعودی عرب میں تدفین کے لیے قونصلیٹ سے NOC حاصل کرنا ہو گا۔
2۔ NOC حاصل کرنے کے لیے درج ذیل کاغذات کی فراہمی ضروری ہے۔
الف۔ ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ وفات کی رپورٹ یا ٹریفک حادثہ کی صورت میں پولیس رپورٹ
ب۔ مرحوم کے ورثاء کی جانب سے اجازت نامہ کہ وہ میت کی تدفین سعودی عرب میں چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں سعودی عرب میں رہائش پذیر کسی شخص کو اختیار دیں کہ وہ میت وصول کرنے اور اس کی تدفین سعودی عرب میں کرنے کے لیے انتظامات کرے۔ یہ اجازت نامہ سادہ کاغذ پر بھی ہو سکتا ہے جس کی تصدیق کسی کلاس ون افسر یا نوٹری پبلک سے کروائی جائے۔
ج۔ مرحوم کے پاسپورٹ اور اقامہ کی نقول اور میت وصول کرنے والے کے پاسپورٹ یا اقامہ کی نقل
5۔ مرحوم کی سعودی عرب میں تدفین کے لیے پاکستانی قونصلیٹ کا جاری کردہ NOC متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع کرائیں۔ وہ پولیس کے نام ایک خط جاری کریں گے کہ مرحوم کی میت اس کے ورثاء کی طرف سے نامزد کردہ شخص کے حوالے کی جائے۔
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے ہیں، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے،وزیر تعلیم پنجاب
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد گرفتار
لاہور اور کراچی میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24گھنٹے کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات ..
بادامی باغ :ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،13افراد جھلس کر زخمی
پیپلز ڈیموکریٹک الائنس اور وکلا کا جناح ہائوس کا دورہ
مریم نواز نے چند ماہ میں ہی پنجاب بھر میں منصوبوں کا جال بچھا دیا ‘سیف الملوک کھوکھر
9مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہی:عظمیٰ بخاری
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ