مدینہ منورہ ، مسجد نبوی میں معلوماتی ڈیجیٹل اسکرینز نصب

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 12 مارچ 2018 15:16

مدینہ منورہ ، مسجد نبوی میں معلوماتی ڈیجیٹل اسکرینز نصب
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مارچ2018ء)سعودی ادارہ امور حرمین کی جانب سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے داخلی دروازوں پر ڈیجیٹل آگاہی اسکرینیں نصب کر دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

اسکرینوں پر مختلف زبانوں میں زائرین کی آگاہی کےلئے اہم نکات کی سلائیڈ ز چلائی جاتی ہے ۔ عکاظ اخبار کے مطابق ڈیجیٹل اسکرینز باب السلام اور باب الصدیق پر نصب کئے گئے ہیں ۔

مدینہ منورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں