- Home
- International
- News
- دُبئی: مشہور کمپنیوں کا دودھ انجکشن زدہ ہونے کا معاملہ.... کتنا فسانہ کتنی حقیقت؟
دُبئی: مشہور کمپنیوں کا دودھ انجکشن زدہ ہونے کا معاملہ.... کتنا فسانہ کتنی حقیقت؟
سوشل میڈیا کے مطابق معروف برانڈز دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے گائیوں کو انجکشن لگا رہے ہیں اوریو بسکٹس میں الکوحل شامل ہونے میں بھی کوئی صداقت نہیں
محمد عرفان منگل 21 مئی 2019 12:54
(جاری ہے)
میونسپلٹی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں درآمد کی جانے والی تمام عذائی مصنوعات کی اچھی طرح جانچ پڑتال ہوتی ہے اور اس بات کو مدنظر رکھا جاتا ہے کہ وہ صحت کے لیے نقصان دہ تو نہیں ہیں۔
جبکہ اویرو بسکٹس کے حوالے سے کیے جانے والے اس پراپیگنڈے کو بھی بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جس کے مطابق ان بسکٹس میں الکوحل کی معمولی سی مقدار بھی شامل کی جاتی ہے۔ میونسپلٹی کے مطابق اوریو بسکٹس مکمل طور پر حلال ہے اور الکوحل فری ہے۔ یہ غلطی فہمی بسکٹ کی پیکنگ پر عربی ترجمہ کے دوران ہوئی جب لفظ ”چاکلیٹ لِکر“ کو غلطی سے الکحل میں ترجمہ کر دیا گیا۔ جب کہ اس کا اصل ترجمہ کوکو پیسٹ ہونا چاہیے تھا۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری