- Home
- International
- News
- دُبئی : غیر مُلکی نوجوان نے 2 خواتین سے ایک ہفتے کے دوران25 بار جنسی زیادتی کر ڈالی
دُبئی : غیر مُلکی نوجوان نے 2 خواتین سے ایک ہفتے کے دوران25 بار جنسی زیادتی کر ڈالی
ملزم نے ایک جوان اور ایک بوڑھی خاتون کو آن لائن ڈیٹنگ ویب سائٹ کے ذریعے اپنے جال میں پھنسایا تھا
محمد عرفان بدھ 23 اکتوبر 2019 12:29
(جاری ہے)
ایک ہفتہ تک اُنہیں اپنی جنسی باندی بنائے رکھنے کے بعد بالآخر اُس نے اُنہیں چھوڑ دیا۔ دونوں خواتین نے البرشا کے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔
ابھی یہ معاملہ عدالت میں چل ہی رہا تھا کہ ملزم کے خلاف ایک اور یوکرینی خاتون عدالت میں پہنچ گئی ۔ 32 سالہ یوکرینی خاتون نے بتایا کہ ملزم نے اُسے بھی ڈیٹنگ ویب سائٹ کے ذریعے پھنسا نے کے بعد اُس سے پانچ بار جنسی زیادتی کی۔ متاثرہ یوکرینی خاتون نے بتایا کہ ملزم نے اُس سے دُبئی میرینا کے ایک کیفے میں ملاقات کی اور پھر اُسے اپنے ساتھ اپارٹمنٹ چلنے کے لیے قائل کر دیا۔جہاں لے جا کر اُس نے مجھے ایک کمرے میں بند کر دیا۔ میرے چیخنے چلانے پروہ میوزک کی آوا ز اُونچی کر دیتا اور پھر مجھ سے جنسی زیادتی کرتا۔ اُس نے مجھے مجموعی طور پر پانچ بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے ملزم کی شرمناک حرکات کے پیش نظر اُسے ایک سال قید کی سزا سُنا دی۔ سزا کی مُدت پُوری ہونے کے بعد اُسے فوری طور پر ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ