دُبئی میں کنسٹرکشن سائٹ پر ہزاروں درہم کی کیبلز چوری کا ڈراپ سین ہو گیا
ڈیوٹی پر تعینات پاکستانی سیکیورٹی گارڈ بھی چوروں کا ساتھی نکلا
محمد عرفان بدھ 19 فروری 2020 15:19
(جاری ہے)
واردات کے اگلے روز کنسٹرکشن سائٹ پر کام کرنے والے ایک انجینئر نے بتایا کہ اُسے کارکنان اور ان کے فورمین نے اطلاع دی کہ تقریباً997 کیبلز غائب ہیں۔
حالانکہ کنسٹرکشن سائٹ کے گیٹ کا تالہ صحیح سلامت تھا۔صحیح صورتِ حال کا پتا چلانے کے لیے قریب واقع ہوٹل کے باہر نصب کلوز سرکٹ کیمروں کی ویڈیو چیک کی گئی تو اس میں دیکھا گیا کہ رات 2 بجے ایک ٹرک سائٹ میں داخل ہوا جس میں سے دو افراد باہر آئے۔ تھوڑی دیر بعد ایک کار بھی آ گئی جس میں چار دیگر افراد بھی موجود تھے۔ ان سب لوگوں نے مِل کر کیبلز چُرا کر ٹرک میں منتقل کرنا شروع کر دیں۔ جب پاکستانی گارڈ سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے کسی ٹرک کے آنے سے انکار کر دیا۔ تاہم اس کے ساتھی گارڈ نے بتایا کہ وقوعہ کی رات پاکستانی گارڈ سائٹ سے چلا گیا تھا اور اگلے روز سہ پہر تین بجے واپس آیا۔ جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ دوران تفتیش اس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر کیبلز چُرانے کا اعتراف کر لیا۔ ملزم کا کہناتھا کہ وہ اپنے ساتھیوں کو چوری میں مدد دینے کی خاطر واردات کے وقت سائٹ سے چلا گیا تھا۔ تاکہ بعد میں اُس سے پوچھ گچھ نہ ہو کہ اُس کے ہوتے ہوئے کیبلز کیسے چوری ہو گئیں۔ اس مقدمے کا فیصلہ 25 فروری 2020ء کو سُنایا جائے گا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری