- Home
- International
- News
- کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
محمد عرفان شفیق جمعہ 29 مارچ 2024 23:56
(جاری ہے)
پاکستان اور کویت کے تعلقات نہ صرف حکومتی سطح پر بلکہ عوامی طور پر بھی بہترین ہیں اور پاکستانی عوام اپنے کویتی بھائیوں کے شانہ بشانہ وطن ثانی کویت کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ پاکستان اور کویت کے وفود کے سطح پر تبادلے اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ کویت اور پاکستان کی دوستی بے مثال ہے۔
گزشتہ برس ہونے والی تقریبات دونوں ممالک کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ آج کا پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی، آرٹ، طب اور انسان دوستی کے میدان میں بہت سی کامیابیوں کی داستانوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ تقریب میں مقامی فنکاروں نے ملی نغموں کی دھنیں پیش کیں جسے حاضرین نے خوب سراہا۔ آخر میں تمام حاضرین کی تواضع مختلف انواع کےپاکستانی کھانوں سے کی گئی اور کویت پاکستان دوستی کیک بھی کاٹا گیا۔متعلقہ عنوان :
کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری