Weather News of Chaman in Urdu

Chaman City's Weather Urdu News چمن شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Chaman on UrduPoint local section. Full coverage on Chaman city Weather news. Including photos & videos.

چمن شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

چمن شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ،  گرمی نے پندرہ سالہ ریکارڈ تھوڑ دیا

ہفتہ 26 جون 2021 11:55

چمن شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ، گرمی نے پندرہ سالہ ریکارڈ تھوڑ دیا

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن آئے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال درجہ حرارت 45 سنٹی گریڈ  تک پہنچی ہے گرمی بڑھنے کی وجہ بلوچستان میں خشک سالی ہے تو دوسری جانب کیسکو حکام کا ... مزید

چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

بدھ 15 مارچ 2017 15:09

چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،بارشوں سے گندم اور دیگر فصلات پر اچھے اثرات مرتب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق چمن شہر اور گردونواح سمیت شمالی بلوچستان اور ... مزید

چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے موسم سرد ہوگیا

پیر 30 جنوری 2017 14:01

چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے موسم سرد ہوگیا

چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ۔ پیر کے روز چمن شہر اور گردونواح سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلسہ جاری ہے جس کی وجہ سے جاری سردی کی ... مزید

چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا

پیر 23 جنوری 2017 15:38

چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا

چمن شہر اور گردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق چمن سمیت شمالی بلوچستان میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا اور تیز ہوائوں کے چلنے کی وجہ سے جاری سردی مزید بڑھ گئی ... مزید

بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش سے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ ..

ہفتہ 10 دسمبر 2016 11:53

بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش سے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

چمن شہر اور آس پاس کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جبکہ وادی کوئٹہ میں ہلکی بارش ہوئی ۔ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آ باد، خیبر پختونخوا کے ... مزید

چمن شہر میں ہلکی بوندا باندی ، گرمی کی شدت میں کمی آگئی

پیر 2 مئی 2016 16:23

چمن شہر میں ہلکی بوندا باندی ، گرمی کی شدت میں کمی آگئی

چمن شہر میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا۔چمن شہر اور گردونواح میں رات بھر گردآلو اور گرم ھوائیں چلنے کے بعد آج صبح اچانک بارش سے موسم خوشگواراور گرمی کی شدت میں بھی کمی ہوگئی اور بارش سے ... مزید

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اورگردوانوح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ ..

جمعرات 10 مارچ 2016 13:29

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اورگردوانوح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اورگردوانوح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے،سبز چائے اور ڈرائی فروٹ کے استعمال میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان ... مزید

چمن سمیت شمالی بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف ..

جمعرات 10 دسمبر 2015 15:18

چمن سمیت شمالی بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

چمن سمیت شمالی بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کے بعد خون جمانے والی سردی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور سردی سے بچنے کے لئے چمن میں شہری مہنگی لکڑی جلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔تفصیلات ... مزید

چمن میں طویل خشک سالی کے بعد موسلادھار بارش

پیر 2 نومبر 2015 12:45

چمن میں طویل خشک سالی کے بعد موسلادھار بارش

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پیر کو طویل عرصے بعد وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے طویل خشک سازی کا خاتمہ ہوگیا ہے بارش کے باعث لوگوں کے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھے ۔چمن میں بارش ... مزید